جمیل الدین احمد کی تصنیف Quaid-i-Azam as seen by his contemporaries

جمیل الدین احمد کی تصنیف Quaid-i-Azam as seen by his contemporaries

 پاکستان کا دوسرا اور بالاتر پہلو یہ ہے کہ یہ (ملک) ایسا نقطہ¿ آغاز ہوگا جہاںہم دانشوروں،ماہرین تعلیم و معیشت،سائنس دانوں، ڈاکٹروں، انجینئروں اور تکنیکی ماہرین کی تعلیم و تربیت کرسکیں گے جو عالم اسلام میں نشاة ثانیہ لانے کیلئے سرگرم ہوجائیں وہ دیگر مسلم ممالک میں پھیل جائیں گے اور اپنے ہم مذہبوں میں بیداری پیدا کردیں گے۔
( جمیل الدین احمد کی تصنیف
Quaid-i-Azam as seen by his contemporaries)