مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن دہلی نومبر 1940ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

کانگریس اور ہندو ایک ایسا سمجھوتہ چاہتے ہیں کہ جس کی ئنا پر سارے ہندوستان کا اقتدار انہیں مل جائے‘ جبکہ مسلمان یہ چاہتے ہیں کہ انیہں آزادی اور ہندوستان کی آئندہ حکومت میں مساوی حصہ ملے۔
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن دہلی نومبر 1940ء