اسلامیہ کالج پشاور میں تقریر، 12 اپریل 1948ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ریاست کی جانب ہمارے فرائض کا بسا اوقات یہ تقاضا ہوتا ہے کہ ہم اپنے انفرادی یا صوبائی مفادات کو پوری ریاست کے اجتماعی مفادات میں ضم کر دیں۔ ریاست کی جانب ہمارے فرائض کو یقیناً اولیت حاصل ہے۔ اپنے صوبے ضلع شہر، گاؤں اور خود اپنی ذات کی جانب ہمارے فرائض بھی اس کے بعد آتے ہیں۔ 
(اسلامیہ کالج پشاور میں تقریر، 12 اپریل 1948ئ)