مقاصد میں ناکامی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر مسلمانوں کو اپنے عزائم اور مقاصد میں ناکامی ہو گی تو مسلمانوں ہی کی دغابازی کے باعث ہو گی۔ جیسا کہ گزشتہ زمانے میں ہو چکا ہے۔
سندھ مسلم لیگ کانفرنس 9 اکتوبر 38ء