دنیا کی تاریخ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

کیا اب ہم اس عظیم کامرانی کو جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی داغدار کردیں گے؟ پاکستان آج  ایک حقیقت ہے  جسے کوئی نہیں مٹا سکتا یہی  اس  عظیم برصغیر کے پیچیدہ  ترین آئینی مسئلے کا منصفانہ باعزت اور قابل  عمل حل تھا۔
(31 اگست 1947ئ)