حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہوسکتا ہے، عوام کی بے لوث خدمت، اس کی فلاح و بہبود کے لئے مناسب تدابیر اختیار کرنا۔ اس کے سوابرسراقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہوسکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت کو اقتدار سے الگ کردو لیکن ہلڑ بازی سے نہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ، 21 مارچ 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38