ہم پاکستانی تہیہ کر چکے ہیں کہ اب جبکہ ہم نے اپنی مدتوں کی کھوئی ہوئی آزادی حاصل کر لی ہے‘ ہم نہ صرف اپنے وطن کو مستحکم بنانے کی انتہائی جدوجہد کریں گے بلکہ بین الاقوامی امن و خوشحالی کیلئے بھی جہاں تک ممکن ہو گا‘ پوری اعانت کرینگے۔
(امریکی سفیر کی تقریر کے جواب میں۔ 26 فروری 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38