ترقی کیلئے غور و فکر

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
ترقی کیلئے غور و فکر

ہم اپنے عوام اور اپنے ملک کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے غور و فکر کریں اور طریقے اور تدبیریں سوچیں‘ ہم سب کے سب مملکت پاکستان کے ملازم اور خادم ہیں۔
(افسران حکومت سے خطاب سبی (14 فروری 1948)