ہمیں وسیع تر اور بلند تر بصیرت درکار ہے۔ ایسی بصیرت جو صوبائیت، قوم پرستی اور نسل پرستی کی حدود سے ماورا ہے۔ ہم سب کے اندر حب الوطنی کا شدید اور قومی جذبہ پیدا ہو جانا چاہئے جو ہم سب کو ایک متحد اور مضبوط قوم کے رسے میں جکڑ دے۔ یہ واحد طریقہ ہے اپنی منزل پر پہنچنے کا، اپنی جدوجہد کا نصب العین حاصل کرنے کا، وہ مقصد عظیم جس کی خاطر لاکھوں مسلمانوں نے اپنا سب کچھ لٹا دیااور اپنی جانیں تک قربان کر دیں۔
(اسلامیہ کالج، پشاور۔ 12 اپریل 1948ئ)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024