قدرت نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔ آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں۔ آپ کی ریاست کی بنیادیں مضبوطی سے رکھ دی گئی ہیں، اب یہ آپ کا کام ہے کہ نہ صرف اس کی تعمیر کریں بلکہ جلدازجلد اور عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں۔ سو آگے بڑھیئے اور بڑھتے ہی جائیے۔
(پاکستان کی پہلی سالگرہ پر پیغام 14اگست 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38