مجھے امید ہے کہ آپ میں سے ہر ایک اپنے اپنے دائرہ عمل اور اپنی اپنی ذمہ داری سے آگاہ ہو گا، مجھے آپ سے صرف یہ کہنا ہے کہ ایک دوسرے سے مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کیجئے۔ اگر آپ اپنی جگہ عزم صمیم اور جوش و خروش سے آغاز کریں گے تو مجھے امید ہے کہ آپ اپنی قوم کی زبردست خدمت سر انجام دے سکیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب
پشاور،14اپریل 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38