خوف کو دور کرنا

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہر قسم کے احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی،  وہ اخوت، وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔  
(کراچی کارپوریشن 25 اگست1947ئ)