مملکت کا فرض اکثر تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنے ذاتی، مقامی یا صوبائی مفادات کو مفاد عامہ کے تابع کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ مملکت کا فرض پہلے ہے اور اپنے صوبے، اپنے ضلع، اپنے قصبے اور اپنے گا¶ں کا فرض بعد میں آتا ہے۔ یاد رکھئے، ہم ایک ایسی مملکت کی تعمیر کر رہے ہیں جو پوری اسلامی دنیا کی تقدیر بدل دینے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والی ہے۔
(اسلامیہ کالج، پشاور۔ 12 اپریل 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38