ہمارے تصورات

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
ہمارے تصورات

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے عوام اپنی روحانی ثقافتی، معاشی، سماجی اور سیاسی زندگی کی نشوونما ان خطوط پر کریں جو ہمارے لحاظ سے بہترین ہوں، ہمارے تصورات سے ہم آہنگ ہوں اور ہمارے عوام کی فکری صلاحیتوں سے مطابقت رکھتے ہوں۔
(صدارتی خطبہ، ستائیسواں اجلاس، آل انڈیا مسلم لیگ لاہور22، مارچ، 1940ئ)