سلامت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

پاکستان میں اقلیتوں کی پوری حفاظت کی جائے گی خواہ وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتی ہوں۔ ان کا مذہب، عقیدہ اور ایمان پاکستان میں بالکل سلامت اور محفوظ رہے گا۔ ان کی مذہبی آزادی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کی جائے گی۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی۔ 14 جولائی 1947ئ)