پاکستان ایک نعمت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

مسلمان ایک متحدہ قوم ہیں، پاکستان ایک نعمت ہے آئیے اس نعمت کیلئے ہم عاجزی اورانکساری سے خدا تعالٰی کا شکر بجا لائیں اور دعا کریں کہ وہ ہمیں اس نعمت کے لائق بنا دے۔
(جمعہ الوداع۔ 17 اگست1947ئ)