کام کام اور بس کام

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

میں آپکو مصروفِ عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں‘ کام کام اور بس کام‘ سکون کی خاطر صبر برداشت اور انکساری کے ساتھ اپنی قوم کی سچی خدمت کرتے جائیے
آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس کانفرنس 15 نومبر 1942