پاکستان کی حفاظت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

خدا کی قسم جب تک ہمارے دشمن ہمیں اٹھا کر بحیرہ عرب میں نہ پھینک دیں، ہم ہار نہیں مانیں گے۔ پاکستان کی حفاظت کیلئے میں تنہا لڑوں گا، اس وقت تک لڑوں گا جب تک میرے ہاتھوں میں سکت اور میرے جسم میں خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے۔
(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب، کراچی۔ 11 اکتوبر 1947ئ)