کبھی نہ بھولیئے کہ اتحاد میں بڑی برکت ہے۔ اپنی رجمنٹ پر فخر کیجئے اپنی کور اور اپنے ڈویژن پر فخر کیجئے۔ اپنے پاکستان پر فخر کیجئے نہ صرف فخر بلکہ خود کو وقف کر دیجئے۔ پاکستان کو آپ پر اعتماد ہے پاکستان آپ پر انحصار کرتا ہے۔ پاکستان آپ کو اپنا محافظ سمجھتا ہے۔
(بری فوج کے جوانوں سے خطاب 3 اپریل1948ئ)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024