آپ خواہ کسی بھی محکمے میں کام کرتے ہوں، لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاﺅ اور سلوک خوش اخلاقی پر مبنی ہونا چاہیے، لوگوں کویہ محسوس کروائیے کہ آپ ان کے ملازم اور دوست ہیں۔ عزت و تکریم، انصاف اور غیر جانبداری کا اعلیٰ ترین معیار قائم کیجیئے۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب، چٹا گانگ 25مارچ 1948ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024