فطری طور پر میں آپ کے اس بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں کہ آپ صوبہ پرستی پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ آپ کو اس محبت کے جو آپ اپنے صوبے کےلئے محسوس کرتے ہیں اور ریاست پاکستان کی جانب فرائض اور اس سے محبت کے درمیان امتیاز کرنا سیکھنا چاہئے۔ ریاست کی جانب ہمارے فرائض ہمیں صوبائیت سے ایک قدم آگے لے جاتے ہیں۔ اس کےلئے وسیع تر تصور اور برتر حب الوطنی درکار ہے۔
(اسلامیہ کالج، پشاور میں تقریر، 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38