مطمع نظر

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر ہم اپنا مطمع نظر یہی رکھتے ہوئے قدم بڑھائیں تو ہم دیکھیں گے کہ وقت کے ساتھ ہندو اور مسلمان کی تفریق ختم ہو جائیگی، دین کے اعتبار سے نہیں، وہ ہر فرد کا ذاتی عقیدہ ہوتا ہے، میری مراد ہے کہ سیاسی معنوں میں ایک ریاست کے شہری ہونے کے لحاظ سے سب یکساں ہونگے۔
(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کراچی،11اگست 1947ئ)