سندھ مسلم لیگ کانفرنس کراچی 9 اکتوبر 1938ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر مسلمانوں کو اپنے عزائم اور مقاصد میں ناکامی ہو گی تو مسلمانوں ہی کی دغابازی کے باعث ہوگی‘ جیسا کہ گزشتہ زمانے میں ہوچکا ہے۔
سندھ مسلم لیگ کانفرنس  کراچی 9 اکتوبر 1938ء