پوری انسانی تاریخ میں کبھی کسی نئی مملکت کو اتنے سنگین اور گھمبیر مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو ہمیں درپیش ہیں، پوری انسانی تاریخ میں کبھی کسی نئی مملکت نے ان مسائل کا مقابلہ کرنے میں اتنی پامردی اور عزم واستقلال کا مظاہرہ نہیں کیا جس کا مظاہرہ ہم نے کیا ہے۔
(نشری بیان‘ ڈھاکہ۔ 21مارچ 1948ئ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024