متحد

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہمارا کوئی دوست نہیں ہے‘ ہمیں نہ انگریز پر بھروسہ ہے اور نہ ہندو بنیے پر۔ ہم دونوں کیخلاف جنگ کریں گے خواہ وہ آپس میں متحد کیوں نہ ہو جائیں۔
(اجلاس عام پشاور … 2 نومبر 1945ء )