خوش اخلاقی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

لوگ جب آپ سے ملاقات کر کے واپس جائیں تو ان کو یہ احساس نہیں ہونا چاہئے کہ آپ ان سے نفرت کرتے ہیں، آپ نے ان کی توہین کی ہے، آپ بے دلی سے ملے، آپ خوش اخلاقی سے پیش نہیں آئے۔ اگر آپ میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرینگے تو یقین کیجئے کہ آپ لوگوں سے عزت و احترام حاصل کرینگے۔
(افسران حکومت سے خطاب
چٹاگانگ۔ 25 مارچ 1948 ئ)



دیگر خبریں

نعمت

نعمت

23 نومبر 2017
 تاکید

تاکید

23 نومبر 2017
 اسوہ حسنہ

اسوہ حسنہ

22 نومبر 2017
 فلاح و بہبود

فلاح و بہبود

21 نومبر 2017