ہمیں ہر قیمت پر پاکستان حاصل کرنا ہے۔ ہم اسی کےلئے جئیں اور مریں گے۔ ایک باعزت زندگی گزارنے کےلئے مسلمانوں کو شدید جدوجہد کرنی پڑ ے گی۔ اس طرح آپ نہ طرف دس کروڑ مسلمانوں کی عزت و وقار میں کماحقہ اضافہ کرینگے بلکہ ایسی آزاد ریاست پاکستان کی تشکیل میں بھی ایک کردار ادا کریں گے جہاں مسلمان اسلامی طرز حکومت کا نظریہ پیش کر سکیں۔
(جلسہ¿ عام سے خطاب، مردان، 1945ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024