(نارتھ ویسٹرن ریلوے افسران کے استقبالیہ خطبے کے جواب میں، کراچی۔ 27 دسمبر 1947ئ)

خودپسندی اور حسد کے گھٹیا جذبوں کو خیرباد کہہ کر ایمانداری اور استقلال کے ساتھ عوام کی خدمت کیلئے کمربستہ ہونا پڑیگا۔ ہم خوف، خطرات اور دھمکیوں کے دور سے گزر رہے ہیں۔ ہمیں یقین محکم، اتحاد اور تنظیم کو اپنانا ہوگا۔
(نارتھ ویسٹرن ریلوے افسران کے استقبالیہ خطبے کے جواب میں، کراچی۔ 27 دسمبر 1947ئ)