مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 5 فروری 1938ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

کانگریسی اپنے آقاﺅں کے نقش قدم پر چلتے ہیں‘ تم کہیں انکی چالوں میں نہ آنا‘ مسلمانوں کیلئے یہ موت اور زندگی کا لمحہ ہے‘ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہ ہوا تو وہ کسی قیمت پر بھی تباہی سے نہیں بچ سکیں گے۔
مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 5 فروری 1938ء