ریاست پاکستان

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

آپ آزاد ہیں۔ آپ کو آزادی ہے کہ اس ریاست پاکستان میں آپ اپنے مندروں میں جائیں ۔اپنی مسجدوں میں جائیں یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جائیں۔ یہ بات ریاست کے دائرہ کار میں شامل نہیں کہ آپ کس ذات، فرقے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم اس بنیادی اصول سے آغاز کر رہے ہیں کہ ہم سب ایک ریاست کے شہری ہیں۔ ایسے شہری جن کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
( دستور ساز اسمبلی سے خطاب ، 11اگست 1947ئ)