مسلمان بھائی بھائی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر ہم قرآن مجید کو اپنا آخری اور قطعی رہبر بنا کر شیوہ صبرورضا پر کاربند ہوں اور اس ارشاد خداوندی کو کبھی فراموش نہ کریں کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، تو ہمیں دنیا  کی کوئی ایک طاقت یا کئی طاقتیں مل کر بھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔  
(جلسۂ عام، حیدر آباد دکن  11جولائی 1946ئ)