امیدوں کے برعکس پاکستان

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہمارے دشمنوں کو امید تھی کہ پاکستان اپنی ولادت کے ساتھ ہی ختم ہو جائیگا‘ انکی امیدوں کے برعکس پاکستان ان مسائل کے ہجوم سے مردانہ وار کامیاب و کامران نکل آیا
(بیان ڈھاکہ 21 مارچ 1948ء)