یقین محکم،اتحاد اور تنظیم

یقین محکم،اتحاد اور تنظیم

مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ یقین محکم،اتحاد اور تنظیم کو بروئے کار لا کر ہم نہ صرف دنیا کی پانچویں بڑی ریاست رہیں گے بلکہ کسی بھی قوم کے مقابلے میںکم نہیں ہونگے لیکن اس کیلئے ہمیں ابھی فیصلہ کرناہے۔
(نارتھ ویسٹرن ریلوے افسران کے
 استقبالیہ خطبے کے جواب میں
 کراچی،27دسمبر 1947ئ)