کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب، 27 اپریل 1948ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

میری خواہش ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوں میں معیار اور عمدگی  کی مثال کی  حیثیت سے مانا جائے، خدا کرے آپ ایک سچے  پاکستانی کی حیثیت  سے پاکستان کی تعمیر نو کریں اور اسے اقوام عالم  کی صف میں طاقتور اور شاندار مقام دلائیں۔
(کراچی  چیمبر آف کامرس سے خطاب، 27 اپریل 1948ئ)