خیانت اور اقرباءنوازی

اچھی اور بری دیگر چیزوں کے ساتھ خیانت اور اقرباءنوازی وغیرہ کی لعنتیں بھی ہمارے حصے میں آئی ہیں‘ ہمیں ان برائیوں کو بے دردی سے کچل دینا چاہئے۔
دستور ساز اسمبلی سے خطاب 11 اگست 1947ء