(رائٹرز کے نامہ نگار کو انٹرویو کراچی 25 اکتوبر 1947ئ)

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اب جبکہ ایک باضابطہ معاہدے کے تحت ہندوستان کو دو ممالک میں تقسیم کر دیا گیا ہے تو ہمیں ماضی کی ناچاقیوں کو ختم کرکے دفن کر دینا چاہئے اور یہ ارادہ کرنا چاہئے کہ (ماضی میں) جو کچھ ہوا اس کے باوجود ہم دوست ہیں۔