مسلم لیگ کانفرنس ممبئی 26 مئی 1940ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہم نے قطعی طور پر اور ہمیشہ کیلئے پاکستان کو اپنی منزل مقصود بنا لیا ہے اور ہم اس کیلئے لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ اسکے متعلق کسی قسم کی غلط فہمی کو دل میں جگہ نہ دیجئے گا۔