مجھے یقین ہے

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے سلسلے میں آپ کو اپنی ذمہ داریوں کا کامل احساس ہے‘ آپ اسکے دفاع اور سلامتی کیلئے اپنی جان کی بازی تک لگانے کیلئے تیارر ہیں۔
ایک فوجی پریڈ سے خطاب ‘ 20 مارچ 1948ء