ہمارے وطن کے ہر حصے میں آباد اقلیتیں دیکھیں گی کہ ہمارے مسلمان حاکم نہ صرف منصف ہیں بلکہ فیاض بھی ہیں، اور کیوں نہ ہوں اسلام کی روایات ہی ایسی ہیں۔ اسلام یہی سکھاتا ہے اور اس نے اپنے پیروؤں کو میراث میں یہی اعلیٰ روایات دی ہیں۔
(اجلاس مسلم لیگ، مدراس۔ اپریل 1941ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024