گزٹیڈ افسروں سے خطاب، چٹاگانگ،25مارچ 1948

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

  آپ کو اپنے فرائض خدمت گاروں کی حیثیت سے ادا کرنے ہیں کسی بھی سیاسی جماعت سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہوناچاہئے۔ یہ آپ کا کام نہیں ہے۔ آپ حاکم طبقے میں شامل نہیںہیں۔ آپ کا منصب خدمت گزاری ہے۔
(گزٹیڈ افسروں سے خطاب، چٹاگانگ،25مارچ  1948ئ)