طرز عمل

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

مجھے کامل یقین ہے کہ آپ اپنے رویے اور طرز عمل سے پاکستان کو کبھی نیچا نہیں ہونے دینگے بلکہ خدمت کی بہترین روایات کو قائم رکھیں گے اور دنیا کی عظیم ترین اقوام میں سے ایک کی حیثیت سے پاکستان کی عزت اور وقار کو سربلند و سرفراز کرینگے۔
(بحریہ پاکستان سے خطاب 23 جنوری 1948ئ)