شرافت اور ایمانداری

 شرافت اور ایمانداری

ہمیں مستقبل کی نسلوں میں شرافت اور ایمانداری کا احساس اور قوم کی بے لوث خدمت کا جذبہ پیدا کرنا ہے اور ان میں احساس ذمہ داری کو بیدار کرنا ہے۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ ملک کے مختلف اقتصادی شعبوں میں اپنا کردار حسن و خوبی سے ادا کرنے کی قابلیت حاصل کریں جس سے پاکستان کی عزت و افتخار میں اضافہ ہو۔
( تعلیمی کانفرنس کو پیغام، کراچی، 27 نومبر 1947ئ)