ایک خدا، ایک رسولؐ ایک کتاب

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہم مسلمان ایک خدا، ایک رسولؐ ایک کتاب پر یقین رکھتے ہیں۔ پس ہم پر لازمی اور ناگزیر ہے کہ ہم ملت کی حیثیت سے بھی ایک ہوں۔ مسلمانوں کو نظم و ضبط اور تنظیم کا عادی بنانے کیلئے روزے فرض کئے گئے۔
(قبائلی سرداروں سے خطاب
پشاور، پیغام عید، 1948ئ)