مختلف عقیدوں کی اقلیتوں

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
مختلف عقیدوں کی اقلیتوں

پاکستان یا ہندوستان میں رہنے والی مختلف عقیدوں کی اقلیتوں کے افراد کسی خاص عقیدے یا مذہب یا نسل کی وجہ سے شہریت سے محروم نہیں ہوجاتے۔
کراچی۔ ستمبر1947ئ