وسیع تر بصیرت اور بلند تر حب الوطنی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا
 وسیع تر بصیرت اور بلند تر حب الوطنی

آپ کو اپنے صوبے سے محبت اور اپنی مملکت سے محبت کے درمیان تمیز کرنا سیکھنا ہو گا۔ مملکت کی محبت بلکہ مملکت کی طرف سے عائد کردہ فرض ہمیں ایک ایسی سطح پر لے جاتا ہے جو صوبائی محبت سے بالاتر اور ماورا ہے، اس سطح پر آنے کیلئے وسیع تر بصیرت اور بلند تر حب الوطنی کی ضرورت ہوتی ہے۔