خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ مسلمان اپنی ذات پر اعتماد کریں اور اپنی تقدیر کو خود اپنے ہاتھوں سے بنائیں۔
اجلاس مسلم لیگ، لکھنؤ۔ 15 اکتوبر1937ء