پاکستان کی حفاظت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

مجھے آپ سے فقط یہ کہنا ہے اگر کبھی کوئی ایسا وقت آ جائے جب پاکستان کی حفاظت کیلئے جنگ لڑنی پڑے تو کسی صورت میں ہتھیار نہ ڈالیں۔ پہاڑوں میں، جنگلوں میں، میدانوں میں اور دریائوں میں جنگ جاری رکھیں۔ (بحوالہ سردار عبدالرب نشتر)