وحدت اور مکمل افہام و تفہیم

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

میں اقوام ایشیاء اور بالخصوص مسلم اقوام میں ہم آہنگی مقصد کی وحدت اور مکمل افہام و تفہیم کی ضرورت پر زور oدیتا ہوں کیونکہ ایشیائی اتحاد عالمی امن اور خوشحالی کے حصول میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
ایرانیوں کے وفد سے 9 اپریل 1948ء