ایمانداری اور خلوصِ دل سے کام کیجئے کام اور زیادہ کام۔ آپ کے ضمیر سے بڑی کوئی قوت روئے زمین پر نہیں ہے۔ میں چا ہتا ہوں کہ جب آپ خدا کے روبرو پیش ہوں تو آپ پورے اعتماد سے کہہ سکیں کہ میں نے اپنا فرض انتہائی ایمانداری، وفاداری اور صمیمِ قلب سے انجام دیا تھا۔
(افسران حکومت سے خطاب سبی۔14 فروری 1948ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024