مسلمانوں میں اتحاد

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

کانگریسی اپنے آقائوں کے نقش قدم پر چلتے ہیں‘ تم کہیں انکی چالوں میں نہ آنا‘ مسلمانوں کیلئے یہ موت اور زندگی کا لمحہ ہے‘ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہ ہوا تو وہ کسی قیمت پر بھی تباہی سے نہیں بچ سکیں گے۔
(مسلم یونیورسٹی علی گڑھ   5 فروری 1938ء )